• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس اے گولڈ اوپٹیسیا اسکواش چیمپئن شپ، نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

— تصویر بشکریہ رپورٹر
— تصویر بشکریہ رپورٹر

پاکستان کے اسکواش کے کھلاڑی نور زمان پی ایس اے گولڈ اوپٹیسیا اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

انہوں نے عالمی نمبر 14 میکسیکو کے لیونیل کارڈیناس کو شکست دی ہے۔

لندن میں جاری چیمپئن شپ میں نور زمان کی جیت کا اسکور7۔11، 5۔11 اور 7۔11 رہا۔

کوارٹر فائنل میں نور زمان کا مقابلہ ورلڈ نمبر 3 پیرو کے ڈیاگو ایلیاس سے ہو گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید