• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان و مشرق وسطیٰ کی 52 پروازیں منسوخ، 50 میں تاخیر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ کے درمیان 52 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 50 تاخیر کا شکار ہیں۔

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی 11 پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔

کراچی سے مشرقِ وسطیٰ کی 16 پروازیں منسوخ جبکہ 15 میں تاخیر ہوئی ہے۔

لاہور کی کویت، دوحہ دبئی کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ 7 تاخیر کا شکار ہیں۔

اسلام آباد سے مشرقِ وسطیٰ کی 15 پروازیں منسوخ جبکہ 20 تاخیر کا شکار ہیں۔

پشاور کی دوحہ، دبئی، ابوظبی اور شارجہ کی 10 جبکہ ملتان سے 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ایران جنگ کو 1 ماہ مکمل ہو چکا ہے، اس دوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی منسوخ پروازوں کی تعداد 2 ہزار 600 سے زیادہ ہو گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید