• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات: اب تک 4 پاکستانیوں سمیت 8 شہری شہید، 178 زخمی، تین اماراتی فوجی بھی شہید

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں اب تک 4 پاکستانیوں سمیت 8 شہری شہید اور 178 زخمی ہوئے ہیں۔ 

ابوظبی سے اماراتی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں اب تک 2 اماراتی فوجی اور ایک اماراتی فوج سے وابستہ مراکشی شہری شہید ہوچکے ہیں۔  

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے 16 میزائل اور 42 ڈرون تباہ کر دیے۔ 

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق فضائی دفائی نظام نے اب تک 414 میزائل اور 1914 ڈرون تباہ کیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید