• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، 6 افراد شہید

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق رات جنوبی غزہ میں خان یونس کے علاقے معاذی میں اسرائیل نے ڈرون حملے کیے۔

حماس کی پولیس چوکی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 6 افراد شہید ہوگئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید