• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، اسرائیل کا ایرانی صوبے گیلان پر حملہ، 2 افراد شہید، 5 زخمی

فوٹو: ایرانی میڈیا
فوٹو: ایرانی میڈیا 

ایرانی صوبے گیلان کے قصبے پر امریکا اور اسرائیل نے  فضائی حملہ کیا، جس میں  2 افراد شہید اور  5 زخمی ہوگئے۔ شیراز شہر میں بھی 4 دھماکے سنے گئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ ایک رہائشی علاقے پر کیا گیا ہے، جس میں عام شہری متاثر ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید