• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکیورٹی ترجیح ہے، تمام شراکت داروں کا کام کرنا اہم ہے، یوکرینی صدر کا اردن میں بیان

دورہ قطر کے موقع پر یوکرینی صدر اور امیر قطر محو گفتگو ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔
دورہ قطر کے موقع پر یوکرینی صدر اور امیر قطر محو گفتگو ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔

یوکرین کے صدر ولودیمر زیلنسکی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ترجیح ہے، تمام شراکت داروں کا کام کرنا اہم ہے۔ 

یوکرینی صدر زیلنسکی نے اردن پہنچنے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین اپنے حصے کا کام کر رہا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ انکی یہاں اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ اردنی دارالحکومت امان سے خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے اس سے پہلے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید