• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ایس پی پلس سے متعلق حکومت قاسم خان کی تقریر کا ویڈیو کلپ لائے، شفیع جان

پیٹرول بم کے بعد اب یہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں: شفیع جان - (فائل فوٹو)
 پیٹرول بم کے بعد اب یہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں: شفیع جان - (فائل فوٹو)

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان کی تقریر کا ویڈیو کلپ لے آئے جس میں جی ایس پی پلس کا درجہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ 

ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ 

شفیع جان کا کہنا تھا کہ پیٹرول بم کے بعد اب یہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم کسانوں کے لیے ڈیزل پر 55 روپے فی لیٹر خود برداشت کریں گے، پنجاب حکومت اور خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کا موازنہ کرلیں۔

قومی خبریں سے مزید