• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اشرفیہ لاہور میں حج تربیتی پروگرام آج منعقد ہوگا

لاہور (خبرنگار)جامعہ اشرفیہ لاہور میں مہتمم مولانا قاری ارشد عبید کی زیر سرپرستی آج 5 اپریل بروزاتوار صبح دس بجے سے سہ پہر چار بجے تک حج تربیتی پروگرام منعقد ہوگا ۔
لاہور سے مزید