• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کے صدر کی زیر صدارت اجلاس، قررو تبادلوں کا اعلان

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی زیر صدارت اجلاس میں تقررو تبادلوں‌کا اعلان کر دیا گیا مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان مزمل اقبال ہاشمی ہوں گے جبکہ تابش قیوم مسلم یوتھ لیگ کے صدر ہوں‌گے،عقیل لغاری کو صدر مرکزی مسلم لیگ بلوچستان، اجمل چانڈیہ کو صدر مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب، عمران بھٹی کو صدر مرکزی مسلم لیگ وسطی پنجاب مقرر کیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ انٹرا پارٹی انتخابات کا دوسرا مرحلہ الیکشن کمیشن مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ہی مکمل کیا جائے گا.
لاہور سے مزید