لاہور(خبرنگار)معروف دینی و سیاسی شخصیت امیر عباس مرزا کے والد سابق مشیر وزیر اعظم پاکستان الحاج حیدر علی مرزا مرحوم کی گیارہویں ویں برسی آج منائی جائیگی۔ اہل خانہ کی طرف سے تین بجے سہ پہر مسافر خانہ بی بی پاک دامن میں مجلس عزا کا اہتمام کیاگیا ہے، جس سے علامہ سید علی حسین مدنی النقوی و دیگر علما خطاب کریں گے۔