• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اطلاعات میں تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(خ ن)حکومتِ بلوچستان کے محکمہ اطلاعات نے وزیراعلیٰ کی منظوری سے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکم نامے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز مکران ڈویژن عبدالوہاب بلوچ کو تبادلہ کر کے قائم مقام ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز گوادر تعینات کر دیا گیا ہے۔جبکہ نئے ترقی پانے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز آصف علی بلوچ کو ترقی دے کر ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کیچ تربت تعینات کیا گیا ہے۔ یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید