• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر نور اللّٰہ موسیٰ خیل کے خلاف نوٹیفکیشن واپس لیا جائے،عزیز احمد

کوئٹہ (پ ر) الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزکوئٹہ یونٹ کے صدر عزیز احمد بلوچ، سینئر نائب صدر حاجی محمد ابراہیم مینگل، جنرل سیکرٹری ملک الیاس شاہوانی، چیئرمین میر عبدالعلی کھیازئی، سرپرست اعلیٰ امیر اللہ خان یوسفزئی پریس سیکرٹری خلیل اللہ کھیازئی و دیگر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فاطمہ جناح ہسپتال اور سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ، ڈاکٹر میر نور اللہ موسیٰ خیل کے خلاف کی جانے والی انتقامی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر میر نور اللہ موسیٰ خیل نے کرونا وباء کے دوران بے مثال خدمات انجام دیں ان کی انہی بے لوث خدمات کے اعتراف میں انہیں پولیس کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کیا گیاخصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا اور انہیں ہیرو کا خطاب بھی دیا گیابعد ازاں ان کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر انہیں سول ہسپتال کوئٹہ کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کیا گیا، جہاں انہوں نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے انسانیت کی خدمت کا سلسلہ
کوئٹہ سے مزید