• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے تحت آج مظاہرہ ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام عبدالنعیم رند کی قیادت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف آج 4 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید