• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون ونڈو بزنس فیسی لیٹیشن سنٹر کے قیام کاخیرمقدم

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے صدر حاجی ایوب مریا نی، سینئر نا ئب صدر حاجی اختر کا کڑ، نا ئب صدر انجینئر میر وائس خان کا کڑ و دیگر نے بورڈ آ ف انویسٹمنٹ بلو چستان کی جا نب سے ون ونڈو بزنس فیسیلیٹشن سنٹر کے قیام کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسےصو بے میں کاروبار کے فروغ اور سرمایہ کا ری کے لئے اہم سنگ میل قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ سنٹرکے قیام سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ئٹہ بلو چستان کے عہدیداران و ممبرا ن اور بزنس کمیونٹی کا دیرینہ مسئلہ حل ہوا ہےان کا کہنا تھا کہ 6اپریل کو سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے تا کہ بزنس کمیونٹی کو اس با بت آگاہی مل سکے۔
کوئٹہ سے مزید