• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایگری بزنس ریفرنس گروپ ورکشاپ کا انعقاد

لاہور (پ ر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام آواری ہوٹل میں ایگری بزنس ریفرنس گروپ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر آصف علی تمغہ امتیاز، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی، ڈاکٹر منور کاظمی،پروفیسر ڈاکٹر عظمی قریشی وائس چانسلر لاہور کالج آف ویمن یونیورسٹی ملتان،انجینئر پروفیسر ڈاکٹر الطاف علی سیال وائس چانسلر سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی، بیج کمپنیوں، کاشت کاروں و دیگر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید