• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کو سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے عبوری لائسنس جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کو سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے عبوری لائسنس جاری،جامعہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کو سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے عبوری لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔ ادارے کے قیام کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ انسٹیٹیوٹ کو اس نوعیت کا لائسنس فراہم کیا گیا ہے۔وائس چانسلر جامعہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر امجد سراج میمن نے کہا،"یہ عبوری لائسنس ہمارے معیاری تعلیم، مریضوں کی حفاظت اور اورل ہیلتھ کیئر کی اعلیٰ خدمات کے عزم کا عکاس ہے۔

ملک بھر سے سے مزید