• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ سے عید منانے کیلئے بہنوئی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی آنیوالا شخص پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکہ سے عید منانے کے لئےبہنوئی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی آنے والا شخص پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی تھانہ میں 27 مئی کودرج کیے گئے مقدمہ نمبر 256 سال 2026 بجرم دفعہ 365 میں مدعی معیز علی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ان کا چچازاد بھائی سید مسند علی جو کہ امریکن نیشنل ہے 24 مئی کو اپنے سالے 36 سالہ زید منیر کے ہمراہ امریکہ سے عید منانے کے لیے میرے گھر شاہ فیصل کالونی آئے ہوئے تھے ۔

ملک بھر سے سے مزید