• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

"ہم برف کا کوئی ٹکڑا نہیں" — گرین لینڈ کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردِعمل

کوپن ہیگن(جنگ نیوز) گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم Jens-Frederik Nielsen نے نیٹو اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کے دفاع کے لیے متحد ہوں، جبکہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جزیرے سے متعلق حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کر دیا۔ٹرمپ نے ایران کے خلاف اسرائیل کے ساتھ شروع کی گئی جنگ میں نیٹو کی عدم شمولیت پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا کہ یہ اتحاد ضرورت کے وقت موجود نہیں تھا اور آئندہ بھی نہیں ہوگا، اور کہا"گرین لینڈ کو یاد رکھیں، وہ بڑا، بدانتظام برف کا ٹکڑا۔"وزیرِ اعظم نیلسن نے اس بیان کو رد کرتے ہوئے کہا:"ہم کوئی برف کا ٹکڑا نہیں ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید