• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ویزہ مسائل، ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت منسوخ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا ویزہ مسائل کے باعث ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت منسوخ کر دی گئی، امریکا ایران کے تعلقات میں نئی کشیدگی کا امکان، اقوام متحدہ اجلاس میں ایرانی نمائندگی محدود ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ عرب نیوز کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ امریکا کی جانب سے ویزا سے متعلق مسائل کے باعث نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید