کراچی (نیوز ڈیسک) آن لائن سرچ میں اجارہ داری کے فیصلے کے خلاف گوگل نے اپیل دائر کی اور موقف قنچلی عدالت نے عدم مسابقتی قوانین کا غلط اطلاق کیا، عائد شرائط قانونی حدود سے تجاوز کرتی ہیں۔ مقدمہ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف جاری عالمی قانونی کارروائیوں میں ایک اہم سنگ میل سمجھا جا رہا ہے۔