• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین سے بھارت تک 5G روبوٹک سرجری، ڈاکٹر سید محمد غوث نے طبی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی

لاہور (خالدمحمودخالد)چین سے بھارت تک 5G روبوٹک سرجری، ڈاکٹر سید محمد غوث نے طبی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جدید طبی ٹیکنالوجی نے ایک اور حیران کن سنگِ میل عبور کر لیا۔ بھارت کے ممتاز یورالوجسٹ ڈاکٹر سید محمد غوث نے چین کے شہر ووہان میں بیٹھ کر 5G ٹیکنالوجی کے ذریعے بھارت میں روبوٹک سرجری انجام دے کر طبی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

دنیا بھر سے سے مزید