• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بادشاہی مسجد میں تبرکاتِ مقدسہ کو جدیدگیلری میں منتقل کرنے کا عمل مکمل

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور کی تاریخی بادشا ہی مسجد میں تقریباً ڈیڑھ صدی سے موجود تبرکاتِ مقدسہ کو ایک طویل عرصے کے بعد جدید اور محفوظ گیلری میں منتقل کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید