• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر کی رولنگ پر مختلف رپورٹس بلوچستان اسمبلی کو موصول

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو اسپیکر کیپٹن عبدالخالق اچکزئی نے ارکان اسمبلی کو مطلع کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں کراچی سے حب اور نصیرآباد ڈویژن کو چینی کی فراہمی میں رکاوٹوں کے بابت ان کی دی جانیوالی رولنگ کی روشنی میں سیکرٹری محکمہ صنعت و حرفت اور یارو میں پیش آنیوالے واقعے سے متعلق آئی جی پولیس کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جو محرکین کی میز پر رکھ دیئے گئے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید