• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد مذاکرات پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل آگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

روسی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مذاکرات سے متعلق پر ردعمل دے دیا ہے۔

روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد مذاکرات میں شریک تمام فریق ذمے داری کا مظاہرہ کریں۔

روسی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ فریقین ایسے کسی اقدام سے باز رہیں، جو اس موقع کو نقصان پہنچائے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید