• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے باعث اسرائیل کو بجٹ میں11.5ارب ڈالرز کے اخراجات برداشت کرنے پڑے، وزارت کا بیان

کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیل کی وزارتِ خزانہ نے اتوار کو ایک ابتدائی تخمینے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اسرائیل کی جنگ کے نتیجے میں 35بلین شیکل (11.52بلین ڈالر( کے بجٹی اخراجات ہوئے، جن میں سے 22 بلین شیکل دفاع کی مد میں گئے۔وزارت نے کہا کہ اس رقم کو پہلے ہی 2026 کے بجٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
دنیا بھر سے سے مزید