• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی: بھارت نمبر ون پوزیشن سے محروم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئینٹی سیریز میں چار صفر کی شرم ناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم عالمی نمبر ون رینکنگ سے محروم ہوگئی اور انگلش ٹیم نے نمبر ایک پوزیشن حاصل کرلی ہے۔اس ماہ کے آخر میں زمبابوے میں ہونے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے بھارتی ٹیم میں روی بشنوئی نے زخمی ورون چکرورتی کی جگہ لے لی ہے۔ جسپریت بمراہ کی واپسی ہوئی ہے ۔ بھارتی ٹیم کے 20 جولائی کو ہرارے پہنچے گی۔

اسپورٹس سے مزید