کراچی(اسٹاف رپورٹر)لنکا پریمیئر لیگ پاکستان کے فاسٹ بولرشاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں ان ایکشن میں ہوں گے،ذرائع کے مطابق وہ کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے،ایل پی ایل 17 جولائی سے 8 اگست تک کھیلاجائے گی۔