• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باہمی ریکارڈ اسپین کے حق میں، کوچ لوئس ڈی لا فونتے فتح کیلئے پُراعتماد

ٹورنٹو ، کینیڈا (نمائندہ خصوصی) فیفا ورلڈ کپ میں فرانس اور اسپین مدمقابل ہونگی ۔ یورو کپ، نیشنز لیگ اور دوستانہ میچزسمیت تمام فارمیٹس کو ملا کر دونوں ٹیمیں اب تک 38 بار آمنے سامنے آچکی ہیں۔ اسپین نے 18 جبکہ فرانس نے 13 میچز جیتے ہیں۔7 مقابلے ڈرا ہوئے ہیں۔ ہسپانوی کوچ لوئس ڈی لا فونٹے اس بڑے مقابلے میں کامیابی کیلئے پراعتماد نظر آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم مسلسل تیسری بار سیمی فائنل میں پہنچی ہے ۔ 2010 میں ورلڈکپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید