• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میک کولم انگلش ٹیسٹ کوچ کے عہدے سے سبکدوش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ کی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والےبرینڈن میک کولم کو انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے سبکدوش کردیا گیا ہے۔ البتہ وہ وائٹ بال ٹیموں کے کوچ برقرار رہیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلش بورڈ نے یہ فیصلہ کیا، بورڈ نئے ٹیسٹ ہیڈ کوچ کی تلاش کرے گا۔

اسپورٹس سے مزید