• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابراعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیم اسلام آباد سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئی۔ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے روانگی سے قبل کہا کہ ذمےداری ملنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں اور آنے والے چیلنجز کے لیے تیار ہوں ، شائقین سے اپیل ہے کہ ہمیں دعائوں میں یاد رکھیں۔ دونوں ٹیموں میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے 10 اگست تک برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ٹوروبا اور کوئینز پارک اوول پورٹ آف اسپین میں شیڈول ہیں۔

اسپورٹس سے مزید