• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے تیار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے تیاری مکمل کر لی ہے۔ارشد ندیم نے 2022 کامن ویلتھ گیمز میں ریکارڈ تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا تھا کہتے ہیں تیاری مکمل ہے ابھی بھی ویسی پوزیشن میں جیسے 2022 میں تھا۔اولمپین ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز سے قبل بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے لیے پیر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید