• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، جنوبی افریقا انڈر 19 ویمنز کا پہلا ٹی 20 آج کراچی میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز انڈر ٹیموں کے درمیان19ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی ۔ پہلا میچ منگل کونیشنل بینک ا سٹیڈیم کراچی میں شام سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر پریس کانفرنس میں پاکستان کی کپتان فضا فیاض نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں ۔ شائقین کیلئے ظہیر عباس اور ماجد خان انکلوژرز میں داخلہ مفت ہوگا۔ مہمان کپتان میکا فین فارسٹ نے کہا کہ موقع ملے تو بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو ملنا پسند کرونگی۔ہمارے لئے سیریز اہم ہیں۔

اسپورٹس سے مزید