لاہور(کر ائم رپو رٹر) ٞلاہور میں داتا دربار توسیعی منصوبے پر کام کے دوران عمارت کا ستون گرنے سے راہگیر جاں بحق ہو گیا تھا، پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیفٹی آفیسر اور کرین اسٹاف سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے،۔