• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوج کی اسکول کی بندش کیخلاف احتجاج کرنیوالے فلسطینی طلبا پر شیلنگ

ام الخیر(اےایف پی) اسرائیلی فوج نے اسکول کی بندش کیخلاف احتجاج کرنے والے اسکول کےطلبا پر شیلنگ کردی،طلباءنےیہودی آباد گاروں کی جانب سے اسکول کے راستےبندکرنے کیخلاف دھرنا دےرکھا تھا۔ تفصیلات کےمطابق یہ اسکول 28فروری کو ایران پرامریکہ اوراسرائیل کے حملوں کے بعد سے بند تھا۔ پیر کو40روزبعد اسکول کھلنے کےپہلے دن جب جب بچے پہلے دن وہاں پہنچے توقریبی علاقے کےیہودی آبادگاروں نےخاردارتاریں لگا کرراستہ بند کر رکھا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید