• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولڈ راوینز یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،عشائیے کے انتظامات کا جائزہ

لاہور (کرائم رپورٹر سے) اولڈ راوینز یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا خصوصی اجلاس صدر ڈی آئی جی اطہر اسماعیل کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں آئندہ ہونے والے سالانہ عشائیے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لے کر انہیں حتمی شکل دے دی گئی اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ تقریب کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید