• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فی تولہ سونا 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے ہو گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1400روپے اضافے سے 5لاکھ 4ہزار 862روپے ہو گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1200روپے اضافے سے 4لاکھ 32 ہزار 837روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 4825ڈالر ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید