کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کچلاک بائی پاس پر دہشت گردوں کا سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ فائرنگ اور دستی بم سے حملہ دو اہلکار زخمی جبکہ جوانوں کی فوری کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو ہشت گرد ہلاک ہو گئے اسلحہ اور دستی بم قبضے میں لے لئے، بائی پاس پر قائم چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔