لاہور:(جنرل رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے صدر پروفیسر شاہد ملک نے سوسائٹی آف سرجنز کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر پروفیسر فاروق احمد رانا اور ڈاکٹر احمد نعیم اختر اور پوری کابینہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔