• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے 50 دن، عالمی تیل منڈی کو 50 ارب ڈالر کا دھچکا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے 50 دن، عالمی تیل منڈی کو 50 ارب ڈالر کا دھچکا۔ خلیجی تیل پیداوار میں شدید کمی، عالمی منڈی سے 50 کروڑ بیرل سے زیادہ خام تیل اور کنڈینسیٹ نکل چکا۔ سعودی، قطر، امارات، کویت، بحرین اور عمان سے جیٹ فیول برآمدات میں بھی بڑی کمی، بحالی میں کئی سال لگیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران جنگ شروع ہونے کے تقریباً پچاس دنوں کے دوران عالمی منڈی تقریباً پچاس ارب ڈالر مالیت کے خام تیل سے محروم رہی۔
دنیا بھر سے سے مزید