• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ اثرات، سعودیہ نے غیر ملکی کنسلٹنٹس سے نئے معاہدے روک دئیے

کراچی (نیوز ڈیسک) جنگ اثرات،سعودیہ نے غیر ملکی کنسلٹنٹس سے نئے معاہدے روک دیے ادائیگیوں میں بھی تاخیر، بڑھتا بجٹ خسارہ اور مالی دباؤ، جنگ نے خطے کی مالی صورتحال کو غیر یقینی بنا دیا۔فنانشل ٹائمز کے مطابق سعودی عرب نے ایران جنگ کے اثرات اور خطے میں بڑھتی مالی غیر یقینی صورتحال کے باعث غیر ملکی کنسلٹنٹس کے ساتھ نئے معاہدے روک دیے ہیں اور بعض ادائیگیوں میں تاخیر شروع کر دی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید