• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )میمن گوٹھ پولیس نے ملک شاپ پر ڈکیتی کرنے والے دو 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزمان نے چند روز قبل دکان سے 10 لاکھ روپے رقم لوٹ کر فرار ہوئے تھے،شہری سے موٹر سائیکل بھی چھینی تھی ، ملزمان نظام الدین اور گلزار احمدکا تعلق سرگرم ڈکیت گینگ سے ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید