• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی برائے محکمہ زراعت کی نشست آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ زراعت کی نشست آج 21 اپریل کو سہ پہر تین بجے منعقد ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید