• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درست تشخیص کیلئے الٹراساؤنڈ ’’تیسری آنکھ‘‘ کی حیثیت رکھتا ہے، ڈاکٹر قیصر محمود

لاہور (جنرل رپورٹر) چلڈرن ہسپتال لاہور کے شعبہ الٹراساؤنڈ کے انچارج ڈاکٹر قیصر محمود نے کہا ہے کہ بچوں کی بیماریوں کی تشخیص میں الٹراساؤنڈ ایک “تیسری آنکھ” کا کردار ادا کرتا ہے اور یہ مکمل طور پر محفوظ طریقہ ہے جس میں مضر شعاعیں شامل نہیں ہوتیں۔
لاہور سے مزید