• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ میں جاری بحران دنیا بھر کیلئے باعث تشویش، شیخ عبدالمنان

لاہور (نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو بورڈ ممبر پیاف شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری بحران جہاں دنیا بھر کے لیے تشویش کا باعث ہے وہیں یہ پاکستان کے لیے بعض معاشی مواقع بھی لے کر آیا ہے، جن سے درست حکمت عملی کے ذریعے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
لاہور سے مزید