• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی آپریشن سندور کی ہزیمت چھپانے کی کوشش

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان—تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان—تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان آپریشن سندور میں ہزیمت کو چھپانے کی ناکام کوشش کرنے لگے۔

ایک بیان میں انہوں نے گیدڑ بھبکی مارتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے سندور کو بھول جائیں، اگلے سندور کی تیاری کرنی چاہیے۔

 انہوں نے کہا کہ نئی ٹیکنالوجی اور نئے سسٹم کو پرانے سسٹم کے ساتھ جوڑنا ہو گا۔

بھارتی چیف آف ڈیفنس نے خفت مٹانے کے لیے ٹرائی سروسز ہم آہنگی کی بہتری پر زور دیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید