• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن،114ملاک سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کر کے 114ملاک سربمہر کر دیں۔ ڈیفنس روڈ، بابر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن، شادباغ، گلشن راوی، نیو مسلم ٹاؤن اور سبزہ زار میں آپریشن کیا گیا۔
لاہور سے مزید