• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 گھنٹے میں امارات کی 20 سمیت ملک بھر کی 73 پروازیں منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر کی 73پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں امارات کے دبئی شارجہ ابوظہبی اور فجرہ ایئرپورٹ کی 20 پروازیں بھی شامل ہیں۔ کراچی سے کوئٹہ سکھر فیصل آباد ملتان لاہور اسلام آباد پشاور کی 20 پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید