• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوگرا کا سوئی سدرن صارفین کیلئے گیس سہولیات اور ادائیگی میں اسانیوں کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا سوئی سدرن صارفین کے لئے گیس سہولیات اور ادائیگی میں آسانیوں کا اعلان، مالی سال 2026-27کیلئے گیس آلات کی تنصیب، میٹر اپ گریڈیشن اور اقساط میں بل ادائیگی کی اجازت دیدی ۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے صارفین اب مالی سال 2026-27 کے دوران اپنے گھریلو کنکشنز پر اضافی گیس آلات کی تنصیب کے لیے باقاعدہ درخواست دے سکتے ہیں، جبکہ کمرشل صارفین کو بھی اپنے استعمال میں اضافے کے لیے سہولت فراہم کی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید