• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر/ وزیر اعظم ودیگر کا وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں سے جانی و مالی تباہی پر اظہار افسوس

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف ، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے الگ الگ پیغام میں انھوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے عوام کی جانب سے وینزویلا کی حکومت اور عوام، بالخصوص زلزلے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید