• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا میں زلزلے سے انسانی جانوں کے ضیاع کی خبر افسوسناک اور دلخراش ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وینزویلا میں ہولناک زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید